کورونا وائرس: ممبئی میں ایک دن میں 1395 نئے کیس رپورٹ ہوئے،مہاراشٹرا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک…
ممبئی:15؍ جون ( بی این ایس )
مہاراشٹر میں مہلک کورونا وائرس کے معاملوںمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3390 نئے معاملے سامنے آئے۔ اسی دوران 120 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں اب متاثرہ افراد کی کل تعداد 107958 ہوگئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....