Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

#Mazmoon

مکہ ڈائری

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس بار حج وزیارت کے سفر کی سعادت نصیب ہوئی ، اس توفیق اور سعادت میں اسباب کے درجہ میں اہلیہ کی دعا اور اس ضد کو بھی دخل رہا کہ وہ میرے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں ....

گئو تنکواد کا پونر جنم

ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں بی جے پی کی زبردست کامیابی اور بھوپال سے پرگیہ ٹھاکر کی کامیاب ہونے کا جشن مدھیہ پردیش کے سیونی میں منایا گیا۔ وہاں پر سنگھی دہشت گردوں نے گئورکشکوں کا نقاب اوڑھ کر مسلم خاتون سمیت تین لوگوں کی بےرحمی سے پٹائی کی جس…
مزید پڑھیں ....

وزیراَعظم کی تقریر کے باوجوداَقلیتوں کے ساتھ ظلم جاری ہے،کچھ تو ہے؟

ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحی اس میں دورائے نہیں کہ ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے جو مختلف رنگ کے پھولوں کی خوشبو میں بسا ہوا ہےاور یہی وہ مختلف الانواع خوشبو ہے جوہندوستان کو عالمی سطح پر منفرد و ممتاز بنائے رکھتی ہے۔ہندوستان کی گنگاجمنی تہذیب…
مزید پڑھیں ....

83 سال کی عبادت سے بہتر رات!!!

از قلم: آصف اقبال انصاری، کراچی وہ رب تو اتنا کریم ہے کہ موقع بموقع بخشش کے بہانے ڈھونڈتا ہے۔ مگر انسان ہے کہ اپنی نالائقیوں پر اڑا رہتا ہے۔اس کی کرم نوازی کا عالم تو یہ ہے کہ وہ ماہ رمضان کی ابتداء سے انتہاء تک نہ جانے کتنوں کی مغفرت…
مزید پڑھیں ....

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم

ذوالقرنین احمد چکھلی مہاراشٹر ملک عزیز میں پھر ایک بار فرقہ پرست پارٹی بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب میں اپنی طاقت کے بل بوتے پر بلکہ اقلیتوں میں خوف و دہشت کا‌ ماحول پیدا کرکے، اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ۲۰۱۴ میں کانگریس کو اقتدار…
مزید پڑھیں ....

قضاء عمری شیطانی دھوکہ ہے!!!

از قلم : آصف اقبال انصاری، کراچی اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں ایک اہم رکن "نماز" ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " نماز دین کا ستون ہے"۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا: "نماز "بندے اور رب کی ملاقات کا ایک ذریعہ ہے"۔ قرآن مجید…
مزید پڑھیں ....

موت وہ جسکی زمانہ کریں افسوس

ذوالقرنین احمد (چکھلی مہاراشٹر) موت العالم موت العالم بیشک ایک عالم دین کی موت پورے عالم کے موت کے مترادف ہے۔ کچھ شخصیات دنیا میں ایسی ہوتی ہے۔ جن کی موت کا مداوا کرنا مشکل ترین مرحلہ ہے۔ بڑے برسوں کے بعد چمن میں ایسے پھول کھلا کرتے ہیں،…
مزید پڑھیں ....

نیک کاموں کی طرف بلانے والے پیغمبر

محمد سراج نئ دہلی مکرمی! عروا ابن مسعود نے لکھا ہیکہ محمد ﷺ کے اپنے ماننے والوں کے ساتھ اول درجے کا تعلقات تھے۔وہ لکھتے ہیں کہ "میں نے سیزر اور خسرو کو دیکھا ہے لیکن ایسا کوئی بھی دوسرا انسان نہیں دیکھا جس کا اس کے ماننے والے محمد ﷺ کی…
مزید پڑھیں ....

ملت کا ماتم ، مگر مچھ کے آنسو

ڈاکٹر سلیم خان وگیان بھون میں جمہوری قومی محاذ کے نومنتخب ارکان کے سامنے وزیراعظم کا خطاب انتخابی دھوپ کے بعد بادِ نسیم بن کر آیا ۔ اس کی مدد سے انہوں نے خود ساختہ مکدرّ فضا کو بہتر بنانے کی کوشش کی یہ خوش آئند ہےمگر امت کے سادہ لوح…
مزید پڑھیں ....

رمضان المبارک کاآخری عشرہ

ازقلم:محمد رابع نورانی بدری استاذ:دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف وسجادہ نشین آستانہ بدرملت بڑھیا ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) یوں تو رمضان شریف کے ماہ مبارک کا لمحہ لمحہ برکت اور لحظہ لحظہ خیرہے،تاہم ا سکا آخری عشرہ اپنی گوناگوں خصوصیات کی…
مزید پڑھیں ....