نتیش کمار نے پیش کیا حکومت سازی کا دعوی، ساتویں مرتبہ بنیں گے بہار کے وزیر اعلی
پٹنہ: 15؍نومبر (بی این ایس) نتیش کمار بہار میں ساتویں مرتبہ وزیر اعلی بننے جارہے ہیں۔ حلف برداری سے متعلق راہ ہموار کرتے ہوئے نتیش کمار نے آج گورنر پھاگو چوہان سے ملاقات کی اور حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔ بہار میں حکومت سازی کے لیے…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....