Baseerat Online News Portal
Browsing Tag

Palestine

بیت لحم میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کرکے فلسطینی بچے کوزخمی کردیا

آن لائن نیوزڈیسک مغربی کنارے میں بیت لحم ضلع میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 15 سالہ  وادی صلاح پر اسکے گھر کے قریب حملہ کیا۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن کے الحاق کے مسئلے پریورپی یونین نے اسرائیل کوسنگین نتائج سے خبردارکیا

آن لائن نیوزڈیسک یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے کچھ حصوں کو اپنی عمل داری میں لانے اور ان پر اسرائیلی خود مختاری کے قیام سے باز رہے ورنہ اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یورپی یونین…
مزید پڑھیں ....

اماراتی وزیرخارجہ صہیونیوں کے ساتھ دوستی کی لابنگ کررہا ہے:حماس

آن لائن نیوزڈیسک حماس نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش کے اس بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے جس میں انہوں نے امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کےقیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔مرکزاطلاعت فلسطین کے مطابق حماس کے…
مزید پڑھیں ....

یہودی طلبہ سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی

آن لائن نیوزڈیسک قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی  فول پروف سیکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں…
مزید پڑھیں ....

غرب اردن کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں: العاروری

آن لائن نیوزڈیسک اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ غرب اردن پر اسرائیل قبضے اور الحاق کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس نے غرب اردن…
مزید پڑھیں ....

صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کے نیچے نئی سرنگ کی تعمیر

آن لائن نیوزڈیسک انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ "ہل ٹاپ یوتھ"  کی  جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں مسجد اقصیٰ اور اسکی مغربی دیوار کے نیچے بنائی گئی ایک سرنگ کو دکھایا گیا ہے جسے جولائی کے آغآز میں کھول دیا جائے گا۔ ہل ٹاپ…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی فوج کی گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں 17 فلسطینی گرفتار

آن لائن نیوزڈیسک قابض صہیونی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی…
مزید پڑھیں ....

یہودی آباد کاروں کا القدس میں ایک فلسطینی بچی پرقاتلانہ حملہ

آن لائن نیوزڈیسک پرانے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی بچی مریم یاسر نجیب پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوگئی۔عینی شاہدین بے بتایا کہ یہودی آبادکاروں نے راہ چلتی ایک فلسطینی بچی پر سنگ باری کی اور اسے تشدد…
مزید پڑھیں ....

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے بچے سمیت چار شہری اغوا کر لیے

آن لائن نیوزڈیسک قابض اسرائیلی پولیس نے اتوار کے روز مشرقی بیت المقدس سے بچے سمیت چار شہریوں کو اغوا کر لیا۔مقامی ذرائع کے مطابق پولیس فورس نے  مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان ضلعے میں السعدیہ قصبے پر ہلہ بولا اور ایک بچے کو  اسکے گھر سے…
مزید پڑھیں ....

مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری پر چار ماہ کی پابندی

آن لائن نیوزڈیسک بیت المقدس کے عالم دین شیخ عکرمہ صبری پر اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور اس کے احاطے میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق 81 سالہ عالم دین شیخ عکرمہ صبری مسجد اقصیٰ کے امام ہیں جو عالم…
مزید پڑھیں ....