مسجد اقصیٰ کےامام اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری تفتیش کے لیے طلب
آن لائن نیوزڈیسک
قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری کو بیت المقدس میں قائم القشلہ نامی ایک بدنام زمانہ حراستی مرکز میں طلب کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی حکام الشیخ عکرمہ صبری…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....