فرانسیسی صدر کی ایک اور وضاحت کہا: گستاخانہ خاکوں پر مسلمانوں کا غصہ جائز، مگر تشدد برداشت نہیں
پیرس: 1/ نومبر(ایجنسی) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ وہ یہ بات سمجھ سکتے ہیں کہ پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت پر مسلمانوں کو دھچکا لگا ہے لیکن دھچکے کی یہ کیفیت کسی بھی طرح کے تشدد کی دلیل کے طور پر قابل قبول نہیں ہو گی۔صدر…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....