مہاراشٹر:کانگریسی لیڈران کی ادھوٹھاکرے سے ملاقات آج
ممبئی 14جون(بی این ایس )
مہاراشٹرا میں شیوسینا ، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کانگریس کی مہا وکاس اگھاڑی میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہاہے۔ مہاراشٹر کانگریس کے اعلیٰ ذرائع نے بتایاہے کہ کانگریس لیڈر پیر کے روز مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....