Baseerat Online News Portal

حفاظ کرام کو عصری تعلیم کے حصول کیلئے سنہرا موقع

اینگلو عربک اسکول میگھون مدھوبنی میں حفظ القُرآن پلس پروگرام کورس کے لئے داخلہ جاری

 

 

*زیر نگرانی:- شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشن، بیڈر کرناٹک

 

حفظ القُرآن پلس 12تا17سال کے حفاظ کرام کیلئے عصری تعلیم کے حصول کا 4سالہ انٹی گریٹیڈ کور س ہے۔ اس کورس کے ذریعہ حفاظ ڈاکٹر‘ انجینئر‘ لیکچرر‘منیجمنٹ کے ماہر گریجویٹ اور دیگر کورسیس میں مسابقتی امتحانات NEET-IIT JEEوغیرہ کے ذریعہ داخلے لے سکتے ہیں ۔انشاء اللہ یہ ممکن ہے،

 

*یہ چار مرحلوں پر مشتمل ہے*

 

1 – فاؤنڈیشن کورس :(6ماہ) انگریزی‘ ہندی لکھنے اور پڑھنے کے علاوہ حساب کی بنیادی تعلیم

2– برج کورس: (6ماہ) جماعت دہم کی اہلیت کیلئے بنیادی سائنس ‘ ریاضی ‘انگریزی اور زبانوں کی قواعد ۔

3-جماعت دہم :(ایک سال) دہم جماعت میں اعلی نشانات سے کامیاب کرنے کی مکمل تیاری ۔

4-جونئیر کالج :(2سال) بارہویں کلاس کے ساتھ مسابقتی امتحانات کی تیاری ۔الحمد للہ یہ کورس گذشتہ پانچ سال سے شاہین ادارہ جات بیدر

کرناٹک میں نہایت ہی کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے ۔عصری تعلیم سے نا بلد کئی حفاظ تین چار سال کی قلیل مدت میں Xthاور+2(XI & XII)سائنس سے پاس کرتے ہوئے میڈیکل ‘انجینئرنگ‘منیجمنٹ‘ بی ایس سی سائنس گریجویٹ ‘وغیرہ ڈگری میں داخلے لئے جاچکے ہیں

ملک بھر کے معروف علماء کرام ‘ماہرینِ تعلیم و دانشورحضرات اس پروگرام کی سرپرستی ‘تائید و ستائش کررہے ہیں

 

 

*ڈائریکٹر:-* محمد عنایت اللہ ندوی، ریزیڈنٹ ایڈیٹر بصیرت آن لائن بہار و بیورو چیف سہارا ایکسپریس مدھوبنی

*7654444991/8789472770*

Comments are closed.