Baseerat Online News Portal

حمد باری تعالیٰ

کومل ناز (دریا ننگل)

میرے مولا خالق ، مالک، رازق تو ہے
واحد لاشریک، پاک تو ہے

ہر ایک کو پالنے والا بھی تو ہے
ہر ایک کی شہ رگ سے واقف تو ہے

تیری ذات کریم، واحد تو ہے
ہے علیم، بصیر، رحیم تو ہے

خلوت، جلوت ہر شے میں تو ہے
میرے مولا ہر مخلوق کا خالق تو ہے

میں گنہگار کیسے کروں حمد بیان تیری
اس قدر میرے مولا پارسا تو یے

Comments are closed.