Baseerat Online News Portal

بہادر لڑکی

طوبیٰ نور (سیالکوٹ)

 

وہ نازک سی

لیکن بہادر لڑکی

ہنستی مسکراتی

اپنا غم چھپاتی لڑکی

دل کے آنگن میں

خواب سجاتی لڑکی

رو کے ہسنا، ہنس کے سہہ جانا

یہ غم کو پیتی

زخموں کو سہلاتی لڑکی

ماں باپ کی لاڈلی

گھر بھر کی رونق

یہ راج دلاری لڑکی

آنکھوں میں آنسو

آنسوؤں میں فریاد

دل کو سنبھالتی

یہ نازک سی

لیکن بہادر لڑکی

Comments are closed.