Baseerat Online News Portal

سپریم کورٹ کس کام کے لئے ہے ۔۔۔۔۔؟

سپریم کورٹ , سپریم کورٹ نہ رہا ۔۔!

آئی اے ربانی
ہندوستان کا سب سے سلگتا مسئلہ CAA اور NRC مسئلہ سلجھانے کیلئے سپریم کورٹ کے پاس وقت نہی , تاریخ پر تاریخ بڑھائ جاتی ہے , لیکن ایک پترکار نیوز اینکر کیلئے سپریم کورٹ کے پاس منٹوں میں وقت نکل آتاہے اور working hour ختم ہونے پر اس پترکار کیلئے رات میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھل جاتاہے ۔۔۔۔۔۔ !

سی اے اے CAA پر عمل درآمد کا حکم سپریم کورٹ میں پڑے عرضی پر سنوائ کے بغیر ہی حکومت کی طرف سے جاری کردیا گیا ہے , اور سپریم کورٹ کا درو دیوار گہری نیند میں مست اور مدہوش ہے , بلکہ اسے اسکی فکر ہی نہی ہے کہ مرکزی سرکار کے اس آرڈر اور نوٹیفیکیشنس سے سپریم کورٹ کی توہین کردی گئ ہے ۔۔۔۔۔ !

سپریم کورٹ کی نیند اس وقت کھلنےہی والی ہے جب اسے محسوس ہوگا کہ اس طرح کے valid سوالات CAA مخالفین کی طرف سے کئے جانے لگے ہیں اور سپریم کورٹ کو کٹگھڑے میں کھڑا کیا جارہا ہے ۔۔۔۔ تب اسے Contempt to Court توہین عدالت کا مجرم بتاکر جیل کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جائیگا ۔۔۔۔۔

This is our Democracy , !

توہین عدالت کیلئے سپریم کورٹ ذمہ دار , سب سے پہلے سپریم کورٹ کے درو دیوار کو Contempt to court کے پاداش میں سزا کا حکم سنایا جائیگا ۔۔۔۔ ورنہ کوئ بھی اس معاملہ میں باغی نہی , مجرم نہی۔۔۔۔

یکے از اسٹوڈینٹ آف پولیٹکل سائنس
علی گڈھ

Comments are closed.