گھربیٹھےاردوزبان وادب میں مہارت کاسنہراموقع
دسویں بیچ, کورس کاآغاز1اکتوبرسےہوگاـ دورانیہ : 40 دن ـ

اگرآپ بھی گھربیٹھےاردوزبان، اردوکےقواعداوراصناف نثرپرمکمل عبورحاصل کرناچاہتےہیں توہمارےتینوں کورس میں سےکسی میں بھی داخلہ لےسکتےہیں ـ
آؤ! اردوسیکھیں ـ
اس کورس میں اردوزبان کولکھنا،پڑھنااورسمجھنا سیکھنےکےلیےاردوزبان کی پہلی، دوسری، تیسری،چوتھی اورپانچویں کےمنتخب اسباق پڑھائے جائیں گےـ
فیس:۳۰۰ روپیےـ
آؤ!گرامرسیکھیں ـ
اس کورس میں قواعدکی روشنی میں اردوزبان کےصحیح جملےبنانےکاطریقہ اوراسےسنوارکرپیش کرنےکاسلیقہ سکھایاجائےگاـ
فیس: ۳۰۰ روپیےـ
آئیے! اردومضمون نگاری سیکھیے
اس کورس میں اصناف نثرکی تحریریں تیارکرنےکاطریقہ سکھایاجائےگا،تحریری سفرکاآغازتعارف،روزنامچہ، منظرکشی سےلےکرمضمون نگاری اورانشائیہ نگاری تک جاری رہےگاـ
فیس: ۵۰۰ روپیےـ
کورس میں داخلہ کےلیےاس نمبرپررابطہ کریں ـ
8000109710
اندازتدریس دیکھنےکےلیےیوٹیوب پرجاکریہ چینل سرچ کیجیے
Learn With Siddiq Ahmed
Comments are closed.