اعلان برائے اساتذہ جامعہ ابوھریرہ حفظ القرآن پلس اکیڈمی بیلا موڑ دربھنگہ بہار

اعلان برائے اساتذہ
جامعہ ابوھریرہ حفظ القرآن پلس اکیڈمی  بیلا نواگڈھی ضلع دربھنگہ بہار
برانچ شاہین گروپ آف انسٹیٹیوٹ بیدر کرناٹک
الحمدللہ اس ادارے میں جہاں 24 حفاظ کرام کو ایک سال میں میٹرک اور دو سال میں پلس ٹو کرواکر میڈیکل کی تیاری کروائی جاتی ہے وہیں بچوں کو نورانی قاعدہ سے لیکر باضابطہ حفظ القرآن کی تعلیم دی جاتی ہے فوری طور پر شعبہ حفظ میں دو اچھے تجربہ کار باصلاحیت استاذ کی ضرورت ہے اور اکیڈمی کے لئے ایک اچھے باصلاحیت عالم کی ضرورت ہے جو اردو انگلش زبان پے مہارت رکھتے ہوں جن کی ذمہداری صرف تعلیم وتربیت کی ہوگی ان شاء اللہ فی الحال وظیفہ 12 سے 15 ہزار دیا جائے گا ان شاء اللہ ضرورت پڑنے پر فیملی رہائش بھی دی جاسکتی ہے
خواہش مند حضرات 11 مئ تک ضرور رابطہ کریں
محمد مہتاب قاسمی شکری
رابطہ نمبر 8210390043
9576014100

Comments are closed.