گمشدہ بچے کی تلاش 

گمشدہ بچے کی تلاش

 

یہ بتاتے ہوئے دکھ ہورہا ہے کہ محمد ابوطالب بن محمد اسلام عمر 9/ سال جو گزشتہ کل بروز پیر بتاریخ 31 / اکتوبر 2022 سے غائب ہے.

لہذا آپ احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر اس بچے کے بارے میں آپ کے علم میں ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن یا اس نمبر 8268241069/ 7980944787 پر اطلاع کریں مہربانی ہوگی

پتہ :- پلاٹ نمبر 19/ روڈ نمبر 10/ حقانی مسجد کے پاس، بیگن واڑی، گونڈی ممبئی _ 43

Comments are closed.