بنجارہ فنکشن ہال میں اینڈلجنس ایکسپو ،تمام قسم کے اسٹالس کی شرکت

حیدرآباد(راست) ایس باس ایونٹس کی جانب سے بنجارہ فنکشن ہال،بنجارہ ہلز میں اینڈلجنس ایکسپو 20نومبر2022کومنعقدکیاجارہا ہے۔ اس میں شاپنگ ،فوڈاو رگیم وغیرہ عوام کیلئے دستیاب رہیں گے۔ یہ ایکسپو دوپہر ایک بجے سے رات گیارہ بجے کھلارہے گا۔ اس ایکسپو میں لوگ کپڑوں، زیوارات،کاسمٹک، فٹ ویئرس ،حجاب ،ابایا وغیرہ کی خریدی کرسکتے ہیں۔ ایکسپو میں لذیذ کھانوں کے اسٹالس بھی ہوں گے۔ اس میں گیمس بھی کھیلے جاسکیں گے۔داخلہ مفت رہے گا۔ بکنگ اور مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9346317300اور 9985409508 پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔
Comments are closed.