خستہ حال سڑک سے عوام پریشان

مکرمی!
میں اس خط کے ذریعہ آپ کو اطلاع دینا چاہتاہوں کہ بٹلا ہاوس، جامعہ نگر، اوکھلا، بس اسٹیشن کے پاس سڑکیں بہت زیادہ خستہ ہوگئی ہیں، جس کے نتیجے میں بچوں کو اسکول، کالجز، کاریگروں کو کام پر اور مریضوں کو ہسپتال پہنچنے میں بہت زیادہ تاخیر ہوجاتی ہے۔
اسلئے آپ سے درخواست کرتاہوں کہ میرے اس خط کو اپنے اخبار میں شائع کریں تاکہ اس پر کومتی اقدام کرے۔
شاہین عالم
بٹلہ ہاؤس،جامعہ نگر،نئی دہلی
Comments are closed.