Baseerat Online News Portal

مدھوبنی عازمین حج ہیلتھ سرٹیفیکیٹ کے لیے کل دس بجے صدر اسپتال مدھوبنی تشریف لائیں

 

مدھوبنی /پریس ریلیز

کل مؤرخہ 4/ اپریل 2024 بروز سنیچر بوقت دس بجے دن؛ صدر اسپتال مدھوبنی میں میڈیکل اسکریننگ ہونی ہے جس کے لیے ڈاکٹر وں کی ٹیم منتخب ہو چکی ہے، ضروری کارروائی کے بعد ہیلتھ کارڈ بھی دستیاب کرا دیا جائے گا ۔ ان شاء اللہ

لہٰذا تمام عازمین حج وقت مقررہ پر صدر اسپتال مدھوبنی کی نئی بلڈنگ میں تشریف لائیں

+9162011 88972

+919430630640

+919471841534

Comments are closed.