Baseerat Online News Portal

کانگریس نے کردیا مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے رجحانات میں تبدیلی دیکھی جارہی ہے۔ بی جے پی اور این ڈی اے کی نشستیں کم ہورہی ہیں۔ خاص طورپربی جے پی تنہا اپنے بل بوتے پر حکومت بناتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے۔

اگر بات کریں تو بی جے پی 272 سے پیچھے ہے اور241 نشستوں پر برتری بنائے ہوئے ہے۔ کہا جارہا ہے کہ این ڈی اے میں پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ اس دوران کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ اخلاقی طورپرمودی کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔

Comments are closed.