اُتر پردیش : بیچ سڑک پر انسپکٹر کی موٹر سائیکل چھینا، وجہ یہ آئی سامنے…
.
کانپور (مائرا فاطمہ) یوپی کے سیتا پور میں جب پولیس انسپکٹر نے 15 ہزار روپے رشوت لینے کے بعد بھی کام نہیں کیا تو متاثرہ شخص نے پولیس انسپکٹر سرینواس پانڈے کو سڑک کے بیچ روک کر اس کی موٹر سائیکل چھین لی۔
Comments are closed.