اُتر پردیش : تھانہ براہ کو ملی بڑی کامیابی !

کانپور (مائرا فاطمہ) پولیس کا شاطر جرائم پیشوں سے مقابلہ ہوا۔
ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی۔
جوابی کارروائی میں شاطر جرائم پیشہ دھرم ویر عرف راج اور دھرو عرف پرہلاد کو پیروں میں گولی لگی۔
جرائم پیشوں کے خلاف ڈکیتی، چوری اور غنڈہ گردی کے ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔
ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ کانپور ساؤتھ زون میں موبائل اور چین اسنیچنگ کے واقعات کو لے کر چیکنگ مہم چل رہی تھی۔

Comments are closed.