اُتر پردیش : مویشیوں سے لدے پک اپ ٹرک کے ڈرائیور پر حملہ کرنے کے الزام میں PRB کی تین گاڑیوں کے تمام 11 کانسٹیبل فوری طور پر معطل
کانپور (مائرا فاطمہ) ہائی وے پر مویشیوں سے لدی پک اپ کے ڈرائیور سے مارپیٹ اور ڈکیتی کا معاملہ۔
پک اپ ڈرائیور پر حملہ کرنے اور اس کے پیسے لوٹنے کے الزام میں 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
اے ڈی سی پی ساؤتھ کی تحقیقات میں قصوروار پائے جانے پر معطلی کی کارروائی کی گئی۔
ہائی وے پر، 3 PRV گاڑیوں نے ایک پک اپ ڈرائیور پر حملہ کیا اور اس کے پیسے چھین لیے۔
ڈرائیور کی شکایت پر ڈی سی پی ساؤتھ نے تفتیش اے ڈی سی پی کو سونپ دی تھی۔
یہ واقعہ ساؤتھ زون کے براہ تھانہ علاقے میں ہائی وے اوور برج پر پیش آیا۔
Comments are closed.