اُتر پردیش : ساون کے پہلے پیر کو کھیریشور گھاٹ پر جمع ہوئی بھیڑ سے افراتفری، پولس نے کیا لاٹھی چارج

 

کانپور (مائرا فاطمہ) ساون کے پہلے پیر کو کھیریشور گھاٹ پر جمع ہوئی بھیڑ سے افراتفری مچ گئی جس کی وجہ سے پولس کو لاٹھی چارج کرنی پڑی، مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے یہ افراتفری مچی، جب بھیڑ قابو سے باہر ہو گئی تو انتظامیہ نے لاٹھی چارج کیا۔

لاٹھی چارج نے افراتفری مچادی جس سے کچھ لوگ زخمی ہوئے۔

بے قابو ہجوم کی پولیس کے ساتھ گرما گرم بحث ہوئی۔

لوگوں نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا

شدید زخمی نوجوان کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا۔یہ واقعہ شیوراج پور کے کھیریشور گھاٹ کا ہے.

Comments are closed.