اتر پردیش : پولیس لائن مسجد میں اب پھر سے گونجیں گی اللہ اکبر کی صدائیں

 

کانپور (مائرا فاطمہ) قاضی شہر کانپور حافظ عبدالقدوس ہادی کی کوششیں رنگ لائیں؛ جوائنٹ کمشنر کے حکم پر پولیس لائن میں بند مسجد کو کھول دیا گیا ہے۔

Comments are closed.