کانپور : سچینڈی پولیس کو ملی بڑی کامیابی!

 

کانپور (مائرا فاطمہ) پولیس نے 75 کلو گرام غیر قانونی گانجا سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گانجے کی تخمینی قیمت 15 لاکھ روپے ہے۔

ملزم نوجوان سے ایک ٹرک اور دو موبائل فون بھی برآمد ہوئے ہیں.

Comments are closed.