اُتر پردیش : کانپور میں ایک کار آگ کے گولے میں تبدیل!
کانپور (مائرا فاطمہ) قدوائی نگر کے، کے بلاک کے قریب کار آگ کے گولے میں بدل گئی۔
ذرائع کی مانیں تو لڑکوں نے منشیات کے نشے میں اور لڑائی جھگڑے کی وجہ سے گاڑی کو آگ لگا دی۔
نوبستہ پولیس اسٹیشن کے تحت ویرات نگر پولیس چوکی کا معاملہ۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے.
Comments are closed.