اُتر پردیش : کانپور کے گھٹم پور شہر میں ایک نوجوان کی لاش ملنے سے سنسنی، پولیس نے موقع پر پہونچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا!
کاپنور (مائرا فاطمہ):گھٹم پور میں ایک نوجوان کی لاش ملی، جس کے جسم پر زخم کے نشان پائے گئے ہیں.
لاش گاؤں کے نواح میں ایک کھیت میں درخت کے نیچے پڑی ملی۔
اہل خانہ نے فون کرکے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی۔
پولیس نے واقعے کی گہرائی سے تفتیش شروع کردی۔
فورنسک ٹیم نے پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔
پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔
یہ واقعہ گھٹم پور پولیس اسٹیشن کے تحت پتارا چوکی علاقے کے برناو موڈ میں پیش آیا۔
Comments are closed.