اُتر پردیش : کانپور میں غنڈہ گردی عروج پر، پولس اور قانون کا کوئی خوف نہیں

 

کانپور (مائرا فاطمہ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جارہا ہے کہ ایک نوجوان اپنے بیگ سے پستول نکال کر لہرا رہا ہے، اور اسے اس کا بالکل بھی خوف نہیں ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں آسکتا ہے. اس نے اپنے بیگ سے پستول نکالتے ہوئے ریل بنائی۔ تاکہ وہ دہشت کا ماحول بنا سکے۔

ذرائع کے مطابق گلزار یادو نامی نوجوان شیوراج پور تھانہ کے دُرگا پور گاؤں کا رہنے والا ہے۔

جو بھی یوگی راج میں ایسا کام کرنے کی ہمت کرے اسے سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

Comments are closed.