اُتر پردیش : شادی کے 10 سال، 3 بچے اور 5 ماہ کے معاشقے نے آصف کی جان لے لی!
کانپور (مائرا فاطمہ) بلند شہر کے آصف کی شادی 10 سال قبل روبینہ سے ہوئی تھی۔ روبینہ کا سلیم کے ساتھ 5 ماہ سے معاشقہ چل رہا تھا۔
روبینہ جب بھی اپنے عاشق سلیم کو گھر بلاتی تھی تو وہ اپنے شوہر آصف کو نشہ کی گولیاں کھلا دیتی تھی جس سے اس کا جسم سست ہو جاتا تھا۔
پھر وہ اپنے شوہر کے ہاتھ اور پیر باندھ دیتی اور اپنے شوہر کے سامنے اپنے عاشق کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتی۔
ایسی ذلت کی زندگی سے تنگ آ کر آصف نے خودکشی کر لی اور مرنے سے پہلے اپنے بھائی کو ساری کہانی سنادی۔
Comments are closed.