اتر پردیش: جعلی پولیس انسپکٹر اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا اور اصلی پولس کے ہتھے چڑھ گیا

 

کانپور (مائرا فاطمہ) اتر پردیش کے میرٹھ میں فرضی پولس انسپکٹر کا روپ دھار کر ایک شخص اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گاؤں پہنچا۔

خاتون بیوہ ہے کسی کو شک نا ہو اس سے بچنے کے لیے مرد خاکی وردی میں، نام کی تختی، پولیس ٹوپی اور جعلی شناختی کارڈ پہنے اس سے ملنے گیا۔

خاتون کے سسرال والوں کو شک ہوا تو راز کھلا اور پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

Comments are closed.