اُتر پردیش : آدھار کارڈ میں بلڈ گروپ شامل کرنے کا مطالبہ!
کانپور (مائرا فاطمہ) این سی پی لیڈر دیپک مانکر نے مرکزی حکومت سے آدھار کارڈ میں بلڈ گروپ شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں دیپک مانکر نے وزیر اعظم آفس اور وزارت صحت کو خط لکھا ہے ۔
مانکر نے خط میں احمد آباد طیارہ حادثہ اور آپریشن سندھور کا بھی ذکر کیا ہے۔
ان کا ماننا ہے کہ آدھار کارڈ پر خون کا گروپ ہونا ہنگامی حالات میں جان بچا سکتا ہے۔
Comments are closed.