اُتر پردیش : بارادیوی کراسنگ پر ای رکشہ ڈرائیوروں کا شدید احتجاج، ہڑتال کی دھمکی
کانپور (مائرا فاطمہ) آٹو اور ای رکشہ ڈرائیور پانچ کلومیٹر کے دائرے میں QR کوڈ کی تقسیم کے خلاف احتجاج میں جمع ہوئے۔
ڈرائیوروں کا مطالبہ ہے کہ 5 لاکھ روپے کا آٹو خریدنے کے بعد صرف 5 کلومیٹر کے فاصلے کے لیے QR کوڈ دیا جا رہا ہے۔
ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ انہیں اقساط کی ادائیگی میں پریشانی کا سامنا ہے، وہ اقساط کی ادائیگی کے لیے رقم بھی نہیں اٹھا پا رہے ہیں۔
ڈرائیوروں کو انصاف نہ ملا تو شہر کی سڑکیں بلاک کر دیں گے۔
Comments are closed.