اُتر پردیش : کاکادیو علاقہ کے ہاسٹل میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ رہنے والے نوجوان کی خودکشی، لواحقین کا قتل کا الزام
کانپور (مائرا فاطمہ) کاکادیو علاقہ کے ہاسٹل میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ رہنے والے ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی
متوفی کے لواحقین نے قتل کا الزام لگایا ہے۔
انہوں نے پولیس سے شکایت کی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
نوجوان ایک شادی شدہ عورت کے ساتھ رہ رہا تھا۔
نوجوان جرولی کا رہائشی تھا۔
پورا معاملہ راوت پور تھانہ علاقہ کے اوم چوراہے کا ہے۔
Comments are closed.