اُتر پردیش : پولیس کو ملی بڑی کامیابی، گمشدہ موبائل کیے گئے برامد!

 

کانپور (مائرا فاطمہ) کانپور کمشنریٹ ساؤتھ زون کے نوبست پولیس اسٹیشن کا قابل ستائش کارنامہ، تقریباً 80 ہزار روپے مالیت کے گمشدہ موبائل فونز برآمد کر کے مالکان کو واپس کر دیے گئے۔

گمشدہ موبائل پاکر موبائل مالکان کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ لوٹ آئی اور پولس ٹیم کا شکریہ ادا کیا، گمشدہ موبائل فون برآمد کرنے میں ایڈیشنل انسپکٹر ندیم خان صدیقی اور معاون انسپکٹر ستیندر سنگھ کی کوششیں شامل ہیں، موبائل فون کے مالکان نے موبائل فون کی برآمدگی پر پوری پولس ٹیم کا شکریہ ادا کیا.

Comments are closed.