اُتر پردیش : کانپور میں کانوڑیوں کا ہنگامہ، اسکارپیو پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ مچائی

 

کانپور (مائرا فاطمہ) موصولہ اطلاع کے مطابق کانوڑیوں نے برناوا موڑ پر ایک اسکارپیو گاڑی پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ مچایا، الزام ہے کہ اسکارپیو نے موٹر سائیکل پر سوار کانوڑیا کو ٹکر ماری تھی۔

گھاٹم پور اے سی پی سرکل فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔

کانوڑیوں کو راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

کانواڑیوں کا الزام ہے کہ پولیس فون کرنے پر بھی دیر سے پہنچی۔

یہ واقعہ گھٹم پور تھانے کے تحت پٹارا چوکی علاقے میں پیش آیا۔

Comments are closed.