دہلی: لال قلعے کی سلامتی میں بڑی چوک ، موک ڈرل کے وقت پولس اہلکار ڈمی بم تلاش نہیں کرسکے، 7 جوان معطل
کانپور (مائرا فاطمہ) دہلی لال قلعہ میں یوم آزادی کے پیش نظر موک ڈرل کے دوران، لال قلعے کے اندر خصوصی سیل نے ایک جعلی دھماکہ خیز مواد چھپایا تھا۔
سیکیورٹی اہلکاروں کو تلاش کر کے ڈھونڈ نکالنا تھا۔
لیکن کئی گھنٹوں کی تلاش کے باوجود پولس اہلکار ڈمی بم کو تلاش کرنے میں ناکام رہے.
اس بڑی ناکامی کے بعد ، دہلی پولیس کے 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے.
Comments are closed.