اترا کھنڈ : پہاڑ چیخ اٹھے، بادل پھٹنے سے تباہی، کئی مکان بہہ گئے،سینکڑوں زندگیاں اجڑ گئیں!

 

کانپور (مائرا فاطمہ) اترکاشی کے دھرالی میں بادل پھٹنے سے زبردست تباہی مچی ہوئی ہے ، لوگوں کی بڑی تعداد کے غائب ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

 

سیلاب سے تباہی کی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر نقصان کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

بادل پھٹنے کی وجہ سے مکانات، دوکان وغیرہ سب کُچھ ملبے میں تبدیل ہو گیا ہے، ہر طرف تباہی ہی تباہی کا منظر ہے.

Comments are closed.