Baseerat Online News Portal

عورت

شمائلہ راجپوت سلہری (لاہور)
عورت ماں ہے۔
عورت ممتا ہے ۔
عورت تربیت گاہ ہے۔
عورت بیٹی ہے۔
عورت رحمت ہے۔
عورت بہن ہے ۔
عورت عزت ہے۔
عورت بیوی ہے۔
عورت امانت ہے۔
عورت دعا ہے۔
عورت نایاب ہے ۔
عورت صبر کا پیکر ہے ۔
عورت پردہ ہے ۔
عورت بہادر ہے ۔
عورت امانت ہے ۔
عورت بخشش کا ذریعہ ہے۔
عورت ایک خاص کرم ہے ۔
عورت کے قدموں تلے جنت ہے ۔ عورت ہمدرد ہوتی ہے۔
عورت عزت ہوتی ہے۔
عورت رونق ہے ۔
عورت ڈھال ہے ۔
عورت ہمراز ہے۔
عورت احساسات کا پیکر ہے۔ عورت مجسم احساس ہے ۔
عورت چنچل ہوتی ہے ۔
عورت پھول ہوتی ہے ۔
عورت دلیل ہوتی ہے ۔
عورت کھلی کتاب سی ہے ۔
عورت سلجھی پہیلی ہے ۔
عورت سمندر سے گہری ہے۔
عورت کے قدموں میں جنت ہے۔
عورت صبر کی مثال ہے۔
عورت نسلوں کا خزانہ ہے ۔
عورت روشنی ہے۔
عورت درسگاہ ہے۔۔
عورت بہترین ساتھی ہے۔
عورت چٹان ہے۔
عورت وفادار ہے۔
عورت بہادر ہے۔
عورت صبر کی مثال ہے۔
عورت محبت و اثیار ہے۔
عورت دوست ہے
عورت زندگی دیتی ہے۔
عورت گھر بناتی ہے۔
عورت بے مثال ہے۔

Comments are closed.