مسلم لڑکیاں کفار کے چنگل میں

احساس نایاب
ایڈیٹرگوشہ خواتین واطفال بصیرت آن لائن
( شیموگہ، کرناٹک )
مسلم لڑکیوں کے خلاف ایک بہت بڑی سازش کا پردہ فاش ہوا ہے ۔حالانکہ یہ کوئی نیا انکشاف نہیں ہے، گذشتہ چند سالوں سے اس طرح کی خبریں آتی رہتی تھیں لیکن حالیہ دنوں میں اس طرح کی خبریں بہت تیزی کے ساتھ گردش کرنے لگی ہیں جو کہ بہت ہی تشویش ناک ہیں۔
پونم پانڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق گھر واپسی کے نام پہ مسلم لڑکیوں کو ہندو بنانے کی مکمل تیاری ہوچکی ہے ۔آرایس ایس سے جُڑی تنظیم ہندو جاگرن منچ نے یوپی سے اس کا آغاز کردیا ہے اور ان کا ٹارگیٹ ہے 6 مہینے کے اندر صرف یوپی میں 2100 مسلم لڑکیوں کا مذہب تبدیل کروانا جس کے لئے ہندو جاگرن منچ کی طرف سے آگرہ میں پریس کانفرنس کرکےباضابطہ اس بات کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔
ساتھ ہی ہندو جاگرن منچ کے ریاستی صدر اجو چوہان نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوپی کی ہندو سنگھٹن کی سبھی تنظیموں کو 6 مہینے کے اندر کم سے کم 2100 مسلم لڑکیوں کو ہندو گھروں میں لانا ہے ۔اس بیچ چوہان نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ صرف ہمارے پاس 150 ہندو لڑکے موجود ہیں جو مسلم لڑکیوں کے رابطہ میں ہیں وہ شادی بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن ڈر کی وجہ سے نہیں کرپارہےہیں، ہم اُن 150 ہندو لڑکوں کی مسلم لڑکیوں سے شادیاں کروائیں گے اور اُن کی حفاظت بھی کریں گے ، ساتھ ہی ہم اُن ہندو خاندانوں سے رابطہ کریں گے جن کے گھر میں شادی لائق لڑکے ہیں ہم انہیں بھی کہیں گے کہ وہ بھی مسلم لڑکیوں سے شادی کریں ۔ اس کے علاوہ ہم اُن اسکولوں میں جائیں گے جہاں مسلم لڑکیاں زیادہ پڑھتی ہیں اور انہیں بھی ہندو لڑکوں سے شادی کرنے کے لئے سمجھائیں گے ۔
قارئین کرام!بہت ہی منصوبہ بندی کے ساتھ ہندو تنظیموں نے اپنے لڑکوں کو تیار کیا ہے ۔یہاں ان بھگوادھاریوں کا کام ہوتا ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے کے اسکول، کالجز ، یونیورسٹیز اور کام کرنے کی جگہوں پہ مسلم لڑکیوں سے میٹھی میٹھی باتیں کریں، جان بوجھ کر اُنہیں کسی پریشانی میں ڈال کر اُن کے ساتھ جھوٹی ہمدردی کامظاہرہ کریں، اُن کی مدد کا ڈرامہ کرکے پہلے تو اُن کا کانفڈینس، اعتبارواعتماد اور یقین جیتیں پھر آہستہ آہستہ اُنہیں پیار محبت کے جال میں پھانسیں ، اُن بچیوں کا اس حد تک برین واش کریں کہ وہ ان لڑکوں کے لئے اپنا گھربار، والدین، یہاں تک کہ اپنا مذہب تک چھوڑنے کے لئے تیار ہوجائیں، اس طرح یہ لوگ معصوم لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر اپنوں کے خلاف باغی بنارہے ہیں اور یہ سب کچھ کرنے کے لئے ان لڑکوں کو باقاعدہ ٹریننگ دی جارہی ہے اور یہ کام یہ لوگ بڑے ہی منظم طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے آئے دن مسلم لڑکیوں کے ارتداد کی خبریں سامنے آرہی ہیں اور ایسی ہی ایک اور خبر حال ہی میں مہاراشٹر سے آئی ہے کہ اگلے مہینےمہاراشٹر کی 19 مسلم لڑکیاں غیرمسلم لڑکوں سے شادی کرنے جارہی ہیں جس کے لئے ان لڑکے لڑکیوں نے میریج رجسٹرار آفس سے رجوع بھی کیا ہے ۔
اتفاقا ان ناموں کی فہرست سوشل میڈیا پہ وائرل ہوچکی ہے جس میں 19 مسلم لڑکیوں ، اور ہندو لڑکوں کے نام اور ان کے پتے موجود ہیں ۔
دراصل گھر واپسی کے نام پہ یہ ایک پورا جال ہے جس میں مسلم لڑکیوں کو پھنساکر، اُن کی زندگیاں تباہ و برباد کر کے مسلمانوں کے منہ پہ زوردار طمانچہ مارنے کے لئے ۔
ایسے میں ہماری آپ کی ذمہ داری ہے ، ہمارادینی وایمانی فریضہ ہے کہ ہم اپنی ان لڑکیوں کو وقت رہتے بچائین اور ان فسادیوں کی گندی سازش کو ناکام کریں ۔
اس کے لئے آپ اس فہرست کو غور سے سنیں اور آگے فارورڈ ضرور کریں کیا پتہ کہیں اس میں آپ کی بہن بیٹی یا آپ کے کسی قریبی کی بہن یا بیٹی ہو ۔اس کے علاوہ ہماری مسلم تنظیموں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ وہ ان لڑکیوں کے گھروں کا پتہ لگائیں اور جلد از جلد ان کے والدین کو اس حقیقت سے آگاہ کرائیں ۔
زیبا خان ۔۔۔۔۔ کنال ونود شرما ( پُوائی )
ثنا پروین ۔۔۔۔ انل لکشمن ( گوگلی بیسا روڈ )
شبرین بیگم ۔۔۔۔ انکوش دیپک ( امبرناتھ ساؤتھ )
عائشہ ۔۔۔۔۔ ویویک کمار ( وسنتھ وہار تھانے ویسٹ )
حاجرہ ۔۔۔۔ نتیش شیام ( امبرناتھ ساؤتھ )
فرح سعید ۔۔۔۔ یوگیش ( گنیش ٹمپل سنجے پارک )
ندا رضا ۔۔۔۔ سوربھ گجانن( آدرش نگر )
نبیلا خالد ۔۔۔۔۔ وینائک پاٹھک ( مندر ہامل وادا )
انم اقبال ۔۔۔۔۔ ریتھک کامبلے ( مدینہ مسجد گوونڈی ڈی ایم )
مہ جبیں انور ۔۔۔۔ بھارت بھوپیندر ( چوال دفتری روڈ کسمباغ ملاڈ )
یاسمین پرویز انصاری ۔۔۔۔۔ امریش کانوجیا ( سلور پارک، میرا روڈ ایسٹ )
رمشا سلیم ۔۔۔۔۔ سنجیو اگروال ( نور مسجد اندھیری ویسٹ )
نشا نذیر ۔۔۔۔۔ پرتیک مُرلی دھرن ( ٹینک پکھاڈی، روڈ نمبر ، اندھیری ایسٹ )
بانو ابراہیم ۔۔۔۔ اویناش ( مہاتما پھولے کولابھا ، نریمن پوائنٹ )
روشنی اسلم خان ۔۔۔۔ یوگیش جیسوال ( افغانی کانسیولیٹ ، نئیر راج بھون ، ملابار ہیل )
شرینا محمد ۔۔۔۔ سنیل شنکر ( ریکرولی ایسٹ ، کننموار نگر )
طیبہ احمد ۔۔۔۔ دنیش چنناکر ( کوٹی واڑی ، دھاراوی کراس روڈ دھاراوی )
رخسار جینُل ۔۔۔۔ وکرم سنگھ ( سونوانی کالونی کوریا )
طوبیٰ مجیب ۔۔۔۔ ہتین منوج ( مہادا 4 بنگلو اندھیری ویسٹ )
یہ اُن مسلم لڑکیوں کی فہرست ہے جو ارتداد کے دہانے پہ کھڑی ہیں ۔جتنی جلد ہوسکے اس فہرست کو آگے بڑھائیں تاکہ آپ کے ایک فاروڈ سے کسی کی بہن بیٹی تباہ ہونے سے بچ جائے ۔
اس وقت میں اپنے تمام مسلم بھائیوں بالخصوص مسلم رہنما، علمائے کرام اوردانشوران سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اس جانب فوری توجہ دیں اور اپنی بہن بیٹیوں کو غیروں کے چنگل میں جانے سے بچائیں۔
Comments are closed.