شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے۔اقوام متحدہ ماہرین

شمالی کوریا ایٹمی تنصیب پنگئے ری پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔خفیہ حکام

شمالی کوریا(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شمالی کوریا نے  کہا ہے کہ وہ  شمال مشرقی  علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا.امریکی و جنوبی کوریا  کے خفیہ حکام کے مطابق، شمالی کوریا  ایٹمی تنصیب پنگئے ری  پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے جہاں کی مواصلاتی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ  وہاں بعض  تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں،دریں اثنا.

اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا  نے یانگ بیون کی جوہری تنصیب میں یورینیئم کی افزودگی شروع کر دی ہے۔

Comments are closed.