سلمان رشدی پر حملہ سےگستاخ مصنفہ ملعونہ تسلیمہ نسرین پریشان

نئی دہلی: گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ملعون مصنف سلمان رشدی پر ہوئے حملے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ تسلیمہ نسرین نے قاتلانہ حملہ کے بعد ٹویٹ کیا جس میں اس نے لکھا ہے کہ ’مجھے ابھی معلوم ہوا کہ سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ہوا ہے۔ میں واقعی حیران ہوں۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایسا ہو گا۔ وہ مغرب میں رہ رہے ہیں اور 1989 سے تحفظ میں ہیں۔ اگر ان پر حملہ ہو ہوسکتا ہے تو اسلام پر تنقید کرنے والے کسی بھی شخص پر حملہ کیا جا سکتا ہے، میں پریشان ہوں.”
Comments are closed.