پی ایف آئی پر چھاپے سنگھ کے سنگ میل کے سوا کچھ نہیں: اسلامک یوتھ فیڈریشن

نئی دہلی (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) پر اچانک کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں مسلمانوں کی اجتماعی شناخت کو ختم کرنے کے سنگھ کے مقصد کے مطابق ہیں۔ سنگھ کی مخالفت میں کھڑی کسی بھی تنظیم کو ایسے ہی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ وقت ہے کہ امن اور انصاف سے محبت کرنے والے لوگ سامنے آئیں اور اس طرح کے اقدام کی بلا امتیاز مذمت کریں؛ کیوں کہ جب اس طرح کے کریک ڈاؤن کیے گئے تھے تاریخ میں لوگوں کی طرف سے ایسے اقدامات نہیں اٹھائے گئے، جس کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آئیے تاریخ نہ دہرائیں۔
Comments are closed.