Baseerat Online News Portal

سعودی میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

بصیرت نیوزڈیسک

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔سعودی عرب میں ۲۳مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک ۱۴۴۴ہجری ہوگا۔ حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ) میں کل بعد نماز عشاء تراویح ادا کی جائے گی۔سعودی سپریم کورٹ چاند سے متعلق حتمی فیصلہ دے گی۔

Comments are closed.