Baseerat Online News Portal

معروف سیاست داں ہر دل عزیز رہنما الیاس اعظمی کا انتقال

ممبئی۔(بی این ایس) معروف ملی سربراہ جناب ارشد صدیقی کے قریبی ذرائع کے حوالے سے موصولہ خبر کے مطابق “عبدالجلیل فریدی کے پروردہ معروف سیاسی رہنما لوک سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ جناب الیاس اعظمی کا اتوار کو دہلی کے اپولو میں انتقال ہوگیا ہے۔”انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم اخیر عمر تک ملت کی سربراہی کرتے رہے اور ان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کوشاں تھے اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ کروٹ کروٹ سکون بخشے۔ آمین. نماز جنازہ کل آبائی وطن میں ادا کی جائے گی۔

Comments are closed.