Baseerat Online News Portal

اسرائیلی فوج نے غزہ پر قیامت ڈھا دی،ایک دن میں 153 روزہ دار شہید

بصیرت نیوزڈیسک
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے وحشیانہ جارحیت اور مجرمانہ دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک دن میں 153 فلسطینی اور 60 زخمی ہوگئے۔
وزارت صحت نے بتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت میں 33,360 شہید اور 75,993 زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بہت سے زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

Comments are closed.