اُتر پردیش: کانپور میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی، پکڑا گیا شاطر چور

کانپور (مائرا فاطمہ) برّا پولیس اسٹیشن نے ایک گاڑی چور کو گرفتار کیا ہے، پولیس نے ملزم سے مسروقہ اسکوٹر بھی برآمد کیا ہے.
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیاہے.
ملزم کا نام انوراگ گوتم ہے، بتایا جارہا ہے کہ وہ کانپور کے علاقے بارہ 5 کا رہنے والا ہے۔
Comments are closed.