اُتر پردیش : کانپور ڈی ایم اور سی ایم او تنازعہ میں نیا موڑ

 

کانپور (مائرا فاطمہ) کانپور کے سابق سی ایم او کو 19 جون کو معطل کر دیا گیا تھا۔

ہائی کورٹ نے محکمہ صحت کے 19 جون کے حکم پر روک لگا دی۔

سابق سی ایم او ہردت نیمی کو عدالت کے اگلے حکم تک روک مل گئی۔

ہائی کورٹ کے جج منیش ماتھر جے نے کانپور کے سابق سی ایم او کو بڑی راحت دی ہے۔

Comments are closed.