گجرات میں بڑا حادثہ:مہی ساگر ندی پر بنا پل منہدم، متعدد لوگ اور گاڑیاں ندی میں گر ے

 

کانپور (مائرا فاطمہ) گجرات میں بڑا حادثہ، آنند اور وڈودرا کو ملانے والا پل گر گیا۔ کئی گاڑیاں دریا میں گر گئیں۔

ایک ٹینکر اب بھی پل پر لٹکا ہوا ہے۔ اب میڈیا حکومت سے سوال کرنے کے بجائے ٹھیکیدار، انجینئر اور مزدوروں کا نام لے گا۔

ٹی وی مباحثوں میں وہ فلاں فلاں کا موازنہ ڈھمکانہ سے کریں گے اور فلاں کو بے قصور قرار دیں گے۔

Comments are closed.