لکھنؤ : شوبھانشو شکلا کی کامیاب واپسی پر رشتہ داروں نے منایا جشن
کانپور (مائرا فاطمہ) ہندوستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کے گھر پر جشن کا ماحول۔ عزیز و اقارب کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ ڈھول بجا کر جشن منایا جا رہا ہے۔
شوبھانشو شکلا 18 دن بعد خلا سے واپس آئے ہیں۔
لکھنؤ سمیت ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے۔
Comments are closed.