اتر پردیش : بارابنکی میں بڑا حادثہ، روڈویز بس پر درخت گرا، ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی موت

 

کانپور (مائرا فاطمہ) بارہ بنکی میں ایک روڈویز بس پر درخت گرجانے سے بڑا حادثہ پیش آیا، اس حادثے میں ڈرائیور سمیت 5 افراد کے موت کی خبر ہے، حیدر گڑھ روڈ پر راجہ بازار کے قریب یہ حادثہ پیش آیا۔ چلتی ہوئی روڈ ویز بس پر سائکیمور کا ایک بہت بڑا درخت گر گیا۔

جس سے بس ڈرائیور سمیت 5 افراد کی موت ہو گئی۔راحت بچاؤ کا کام جاری ہے.

Comments are closed.