اتر پردیش : یو پی کے کانپور بابو پوروا میں ریلوے اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ
کانپور(مائرا فاطمہ) کانپور بابو پوروا میں ریلوے اراضی پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا جارہا ہے، قبضہ کرنے والے کا نام کوشل سونکر عرف سنیل،باپ کا نام ننھے لال سونکر ریلوے ملازمین تزاب مل الیکٹرک سیٹ میں۔
86 نمبر ریلوے گیٹ سائی پوروا کانپور نگر تعمیراتی ریلوے انڈیا آپٹنگ کالونی گیٹ کے بغل میں، ریلوے کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کیا جا رہا ہے
جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے.
Comments are closed.